— Overseas Pakistani Baloch Unity (@ovpkbalochunity) November 1, 2020
Tag: CPEC
Dr.Marri statement on TV
Pakistani national media highlighted Dr Jumma Marri speech from Chinese Conference
Dr Jumma Marri’s speech to Chinese Conference
Dear friends, I had an opportunity to participate on an international conference in China where I participated online behalf of Pakistan and highlighted the short comings of CPEC regarding Balochistan, read and watch my speech and share your comments below 👇thank you!
مہران مری کی جانب سے ایک بار پھر ہندوں کے تلوے چاٹنے کے عزم کا اعادہ
آج نام نہاد بلوچ لیڈر مہران مری نے ایک بار پھر ہندو بنئیے سے مدد مانگ کر اور جے ہند کا نعرہ لگا کر اپنی غلامانہ ذہنیت کا ثبوت دے دیا ۔ جو شخص ہندو کے ٹکڑوں پر پل رہا ہو اور صرف اپنی عیاشیوں کی خاطر مودی اور RAW کے تلوے چاٹ رہا ہو وہ غیور بلوچ قوم کا لیڈر کیسے ہو سکتا ہے ۔ مودی کے غلاموں حربیار مری اور مہران مری کی تائید میں بولنے والوں کی آنکھیں اگر ان بیانات کے بعد بھی نہیں کھلتیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی ذہنی طور پر ہندو بنیئے کے غلام ہیں ۔
میں ڈاکٹر جمعہ خان مری غیور بلوچ قوم کے سامنے کچھ حقائق رکھنا چاہتا ہوں فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے
نمبر 1 – حربیار مری اور مہران مری یورپ میں جو پراپرٹیز بنا رہے ہیں اور جو شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اس کیلئے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آرہا ہے –
نمبر 2 – کل تک BLA کا مرکزی لیڈر حربیار مری ، اسلم بلوچ کا ذبردست مخالف تھا کیونکہ اسلم بلوچ نے بھارتیوں سے ڈائریکٹ آرڈرز اور فنڈنگ لینی شروع کر دی تھی ۔ یہاں تک کہ حربیار مری نے پہلے BLA کے تمام کمانڈروں کو اسلم بلوچ سے دور رہنے کا کہہ دیا اور پھر اپنے خاص کمانڈروں کو اسلم بلوچ کو مارنے کا ٹاسک دیدیا ۔ پھر حربیار مری نے اپنے ہندو آقاوں سے کو کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں اور میری تنظیم BLA آپ کا ساتھ دیں تو آپ فوری طور پر اسلم بلوچ کو انڈیا سے نکالیں ۔ Indians نے حربیار مری کے اسرار اور پاکستان میں چائنیز قونصلیٹ پر حملے میں expose ہونے کے بعد فوری طور پر اسلم بلوچ کو انڈیا سے افغانستان منتقل کردیا جہاں پر حربیار مری کے خاص BLA کمانڈروں نے اسلم بلوچ کو مروا دیا ۔ کیونکہ اسلم بلوچ ایک تو حربیار مری سےزیادہ مقبول ہو رہا تھا دوسرا وہ Indians سے ڈائریکٹ ہو گیا تھا اور حربیار کے علاوہ بھارتیوں سے براہ راست بھی احکامات اور Funds لے رہا تھا جس سے حربیار مری کی دوکانداری متاثر ہو رہی تھی –
لیکن جونہی اسلم بلوچ افغانستان میں مارا گیا حربیار مری اور اسکی دہشتگرد تنظیم BLA نے اسلم بلوچ کو بطور ہیرو پیش کرنا شروع کردیا ۔
نمبر 3 – یہ بات طے ہے کہ حربیار اور مہران مری اور ان کی زبان بولنے والے کچھ دوسرے لوگوں کا بلوچ قوم سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔ یہ صرف پیسے کی خاطر ہندوں کے تلوے چاث رہے ہیں اور ان کی دیکھادیکھی کچھ اور لوگ بھی حصول دولت کیلئے ان نام نہاد لیڈروں کی وکالت کرہے ہیں ۔
ان سب لوگوں کو بلوچ قوم Reject کر چکی ہے ۔ بلوچستان CPEC اور گوادر پورٹ کی تکمیل کے بعد ترقی اور خوشحالی کے نئے دور میں داخل ہونے والا ہے ۔ جس سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورا پاکستا ن ترقی کرے گا –
Former separatist leader says CPEC will change fate of Balochistan
QUETTA: Dr Jumma Khan Marri, a former separatist leader and president of the recently formed Overseas Pakistani Baloch Unity, has said that development projects like the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) will change the fate of Balochistan.
Addressing a gathering in the Kohlu area from Moscow on telephone on Wednesday, he said that those opposing the CPEC and other development projects were not only the enemies of Pakistan but also the people of Balochistan.
Dr Marri, who recently disassociated himself from the separatist movement, urged all the Baloch who are still on the mountains to lay down their weapons, join mainstream and start contributing to the development projects for the betterment of Balochistan. Continue reading “Former separatist leader says CPEC will change fate of Balochistan”